اسکینڈے نیوین نیوز اردو

بی ایل اے کمانڈر زبیر بلوچ فورسز آپریشن میں ہلاک

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حماد کاہلوں


ایس این این نیوز اردو

یہ زبیر بلوچ تھا ایک وکیل، ایک اسٹوڈنٹ لیڈر، ایک بلوچ سماجی کارکن اور انسانی حقوق کا علمبردار۔ لیکن تحقیقاتی اداروں کے مطابق یہ سب ایک بہروپ تھا۔

حقیقت میں وہ کالعدم تنظیم بی ایل اے کا اہم کمانڈر تھا جس کا اپنا جاسوسی نیٹ ورک بھی موجود تھا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق کئی ماہ کی جدوجہد اور نگرانی کے بعد زبیر بلوچ کو ٹریس کیا گیا۔ گزشتہ روز فورسز کے ساتھ آپریشن کے دوران وہ مارا گیا۔