اسکینڈے نیوین نیوز اردو

لاہور پب جی کھیلنے پر چار افراد کے قتل، ملزم کو 100 سال قید
لاہور میں سکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس فیلڈ میں متحرک

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

رفعت کوثر


ایس این این نیوز اردو

لاہور: سیشن جج لاہور نے علی زین نامی ملزم کو اپنی والدہ، بھائی اور دو بہنوں کے قتل کے جرم میں 100 سال قید اور 40 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔

پراسیکیوشن کے مطابق، علی زین نے آن لائن گیم پب جی کھیلنے سے روکنے پر یہ لرزہ خیز اقدام اٹھایا تھا۔ عدالت نے مقدمے کی سماعت کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے اسے سخت سزا دی، تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ہو سکے۔