خالد چوغطہ
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
اسلام اباد بیورو
ایس این این نیوز اردو
حالیہ سیلابی صورتحال کے باعث الیکشن کمیشن اف پاکستان نے پنجاب میں قومی و صوبائی اسمبلی کی 9نشستوں پر ہونے والے مرحلہ وار ضمنی الیکشن کو ملتوی کر دیا
نوٹیفکیشن جاری نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا پہلے مرحلہ میں میانوالی سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 87 کے علاوہ مرکز کی دو نشستوں پر لاہور کے حلقہ این اے
129 وزیراباد میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 66 پر ضمنی الیکشن کے لیے 18 ستمبر کی تاریخ مقرر کی گئی تھی جبکہ دوسرے مرحلہ میں 5اکتوبر کو ضمنی الیکشن ہونا قرار
پایا سیکنڈ فیز میں فیصل اباد کے حلقہ این اے 96 اور حلقہ این اے 104 ساہیوال حلقہ این اے 143 سرگودھا اور میاں والی کے صوبائی اسمبلی کے دو حلقوں میں بھی اسی تاریخ کو الیکشن ہونا تھے اجنہیں ملتوی کر دیا گیا
