عابدہ کاہلوں
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
ایس این این نیوز اردو
تاشقند: شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پیزشکیان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر چین، ایران، پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان پر مشتمل مشترکہ بلاک کے حوالے سے مزید پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گزشتہ روز چین کے صدر شی جن پنگ نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان سے بھی وفود کی سطح پر خصوصی ملاقات کی۔
ایرانی صدر سے ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزراء بھی شریک تھے۔
