رفعت کوثر
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
ایس این این نیوز اردو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے مجوزہ دورے سے انکار کر دیا ہے۔ نومبر میں ہونے والی کواڈ سمٹ میں شرکت کے لیے ان کا بھارت جانا متوقع تھا، تاہم انہوں نے یہ دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرمپ کے اس اقدام کو خطے کی سفارت کاری کے تناظر میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
