اسکینڈے نیوین نیوز اردو

دنیا کی معمر ترین خاتون ایتھل کیٹرہم 116 برس کی
دنیا کی معمر ترین خاتون ایتھل کیٹرہم 116 برس کی

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شمائلہ اسلم


بیورو چیف پاکستان


ایس این این اردو

دنیا کی سب سے عمر رسیدہ شخصیت، ایتھل کیٹرہم نے سرے، انگلینڈ میں اپنی 116ویں سالگرہ منائی۔

برطانیہ کی پردادی ایتھل کیٹرہم نے 21 اگست کو اپنی 116ویں سالگرہ کا جشن منایا۔ رواں برس کے آغاز میں ایک برازیلین راہبہ کے انتقال کے بعد مسز کیٹرہم کو باضابطہ طور پر دنیا کی سب سے زیادہ عمر پانے والی زندہ شخصیت قرار دیا گیا۔ وہ 1909 میں ہیمپشائر میں پیدا ہوئیں اور آج بھی تاریخ کا ایک زندہ استعارہ ہیں۔