اسکینڈے نیوین نیوز اردو

سلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

شمائلہ اسلم

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


بیورو چیف پاکستان
ایس این این اردو

سلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
اس کے علاوہ پشاور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلے سے عوام میں خوف ہراس پھیل گیا، لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔
زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔