شمائلہ اسلم
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
اسکینڈینیوین نیوز ایجنسی
بیورو چیف پاکستان
راولپنڈی: پولیس کے مطابق گھریلو تنازع کے دوران شوہر نے اپنی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا۔ مقتولہ تین بچوں کی ماں تھی۔
پولیس نے شوہر عامر عباس اور بچوں کے خلاف قتل اور شواہد چھپانے کے الزامات پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق، کوٹ ادو کے رہائشی غلام اختر نے بیان دیا کہ ان کی بیٹی ثمینہ نے 19 سال قبل اپنی مرضی سے عامر عباس سے شادی کی تھی اور وہ دھمیال کی ملک کالونی، گرجا روڈ میں مقیم تھی۔
