اسکینڈے نیوین نیوز اردو

وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر امیگریشن نظام میں بہتری کے لیے عملی اقدامات شروع

سدرہ شہزاد
اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی
لاہور بیورو

فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی،

وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر امیگریشن نظام میں بہتری کے لیے عملی اقدامات شروع

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر غیر ملکی مسافروں کے لیے نئے امیگریشن کاؤنٹرز قائم کر دیے گئے ہیں

نئے کاؤنٹرز سے غیر ملکی مسافروں کو امیگریشن کلیئرنس میں غیر ضروری تاخیر کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

نئے کاؤنٹرز کے قیام سے غیر ملکی سیاحوں، سرمایہ کاروں اور کاروباری وفود کو سہولت ملے گی۔

اس اقدام کا مقصد پاکستان میں سیاحت، تجارت اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔

وطن واپس آنے والے پاکستانیوں کے لیے بھی امیگریشن کا عمل مزید تیز اور آسان ہو جائے گا۔

اقدامات کا مقصد امیگریشن سروسز کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بہتر بنانا ہے۔

ترجمان ایف ائی اے

Read Previous

پانچ بچے ہلاک، 12 زخمی جو کہ کے پی کے لکی مروت میں مارٹر شیل سے کھیل رہے تھے: پولیس

Read Next

یسکو چیف ایگزیکٹو محمد رمضان بٹ کی ہدایت پرشیخوپورہ سرکل کی سب ڈویژن راوی ریان میں ڈسکو سپورٹ یونٹ پولیس اور رینجر کے تعاون سے آپریشن سپریڈینڈنگ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular