اسکینڈے نیوین نیوز اردو

سانپ کے کاٹنے کی ہنگامی صورت حال

شمائلہ اسلم
اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی
بیورو چیف پاکستان

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

سانپ کے کاٹنے کی ہنگامی صورت حال:
اسلام آباد: ایک نوجوان لڑکا، حسن علی، جسے کریٹ(سنگ چور) سانپ نے کاٹا تھا، اب پمز میں وینٹی لیٹر پر ہے۔ دارالحکومت کا سب سے بڑا ہسپتال ہونے کے باوجود، جس کا بجٹ اربوں روپے ہے، یہاں اینٹی وینوم دستیاب نہیں۔ 10 وائلز دی گئی ہیں، اور ڈاکٹرز اب مزید علاج سے انکار کر رہے ہیں۔