اسکینڈے نیوین نیوز اردو

پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ: وزارت خارجہ:

شمائلہ اسلم
اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی
بیورو چیف پاکستان
وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق، “خلائی تحقیق اور ٹیکنالوجی کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل طے کرتے ہوئے، پاکستان نے آج چین کے ژچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر (XSLC) سے اپنا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کیا۔”
وزارت کے مطابق، یہ سیٹلائٹ پاکستان کی قومی خلائی ایجنسی، سپارکو (SUPARCO)، نے چائنہ الیکٹرانکس ٹیکنالوجی گروپ کارپوریشن (CETC) اور مائیکروسیٹ چائنہ کے تعاون سے لانچ کیا۔

Read Previous

اسلام میں خواتین کو شادی کے لیے انکار کا حق حاصل ہے

Read Next

حکومت نے ایران کو اربعین کے لئے زائرین کی سہولت کے لئیے سپیشل فلائٹیں چلانے کی اجازت دی ھے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular