حماد کاہلوں اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی
فن لینڈ
سال کے پہلے چھے مہینے اور پنجاب حکومت کی اپنے من پسند چیلنز کو ایک ارب ستر کروڑ کے اشتہارات کی بندربانٹ
ایس ایس این نیوز کی تحقق کے مطابق پنجاب حکومت نے شاہ خرچی کرتے ھوئے ایک ارب ستر کروڑ کے اشتہارات اپنے پسندیدہ نجی ٹی وی کو بانٹے گئے ان جیو چینل کو 60 کروڑ دنیا نیوز کو 26 کروڑ سماء ٹی وی کو 25 کروڑ ایکسپریس ٹی وی اور ہم ٹی وی کو 24 کروڑ اور اے آر وائی کو نوازا گیا ٹیکس دہندگان کے یہ پیسے نہایت بے دردی کے ساتھ تقسیم کئے گئے ہیں اس وقت پنجاب حکومت میں کرپشن کا بازار گرم ہے
