اسکینڈے نیوین نیوز اردو

محمد رضوان ویسٹ انڈیز کے خلاف کپتان نامزد

شمائلہ اسلم


اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی


بیورو چیف پاکستان


قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ چیف سلیکٹر نے جمعہ کے روز 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔

یہ سیریز 8، 10 اور 12 اگست کو ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کھیلی جائے گی، جسے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے حوالے سے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

Read Previous

گرین لینڈ وفد کی صوبائی وزیر فیصل ایوب سے ملاقات

Read Next

جی بی وزیر خزانہ کی سیلاب متاثرین سے بدتمیزی وائرل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular