اسکینڈے نیوین نیوز اردو

فرانس نے پاکستانی اخبار فروش کو قومی اعزاز دیا

شمائلہ اسلم


اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی


بیورو چیف پاکستان

فرانس نے پاکستانی اخبار فروش کو اعلیٰ سول اعزاز سے نوازا


72 سالہ علی اکبر، جو راولپنڈی سے تعلق رکھتے ہیں، گزشتہ پانچ دہائیوں سے فرانس میں اخبارات تقسیم کر رہے ہیں۔

فرانسیسی حکومت نے اُن کی منفرد خدمات اور انداز کو سراہتے ہوئے اُنہیں “شیولئے ڈی ل’آرڈر نیشنل ڈو میرٹ” جیسے اعلیٰ قومی اعزاز سے نوازا ہے۔

علی اکبر اخبار فروخت کرتے وقت اپنے مزاحیہ نعروں اور دلچسپ جملوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، اور یہی انداز اُنہیں پیرس میں ایک مقامی شخصیت اور ادارہ بنا چکا ہے۔

Read Previous

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

Read Next

فورٹ عباس: زبردستی شادی، والد اور کزن گرفتار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular