اسکینڈے نیوین نیوز اردو

‏ماما قدیر کا مبینہ اعترافی بیان منظرِ عام پر

عابدہ کاہلوں
سکینڈے نیوین نیوز ایجنسی، فن لینڈ

بلوچ قوم پرست رہنما ماما قدیر کا ایک مبینہ بیان سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے، جس میں اُنہوں نے کہا ہے:

“ہمیں بھارت نے یقین دلایا تھا کہ وہ بلوچوں کی مدد کرے گا، آزاد بلوچستان دلائے گا۔ افسوس کہ ہم نے ان دھوکہ بازوں پر یقین کیا۔”

اس بیان کی آزاد ذرائع سے تصدیق ابھی باقی ہے، تاہم یہ بیان سوشل اور سیاسی حلقوں میں نئی بحث کو جنم دے رہا ہے۔

مزید تفصیلات اور ردعمل کے لیے ہم متعلقہ فریقین سے رابطے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Read Previous

چکوال میں بادل پھٹنے سے شدید تباہی، ایمرجنسی کا خدشہ

Read Next

فوجا سنگھ 114 سال کی عمر میں حادثے میں انتقال کر گئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular