رفعت کوثر
سکینڈی نیوین نیوز ایجنسی فن لینڈ
زائرین کی سہولت کیلئے پاکستان، ایران اور عراق نے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
تہران میں سہ ملکی وزرائے داخلہ کی کانفرنس میں ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ آئندہ سال جنوری سے پاکستانی زائرین انفرادی طور پر عراق نہیں جا سکیں گے، زائرین گروپ آرگنائزرز کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے، گروپ آرگنائزر سسٹم سے غیر قانونی طور پر عراق اور ایران جانے والوں کو روکنے میں مدد ملے گی
محسن نقوی نے کہا کہ آرگنائزرز زائرین کی وطنواپسی کے ذمہ دار ہوں گے، ایران اور عراق بھی نئے نظام کے ساتھ ہیں، سب جانتے ہیں کہ اربعین پر لاکھوں زائرین عراق جاتے ہیں، عراقیجانتے ہیں کہ اربعین پر لاکھوں زائرین عراق جاتے ہیں، عراقی حکومت جس طرح لاکھوں زائرین کی دیکھ بھال کرتی وہ قابل تحسین ہے، زائرین سے متعلق عراق، ایران کو پاکستان کی جانب سے ہر ممکن کی یقین دہانی کرواتے ہیں، یکم جنوریسے ہر ممکن کی یقین دہانی کرواتے ہیں، یکم جنوری 2026 کے بعد پاکستانی زائرین انفرادی طور پر عراق نہیں جا سکیں گے، صرفوہی لوگ انفرادی طور پر عراق جا سکیں گے جنہیں سفارتخانہ خصوصی ویزا جاری کرے گا۔
