اسکینڈے نیوین نیوز اردو

سانگھڑ: گھر سے خاتون کی لاش برآمد، قتل کے الزام میں شوہر گرفتار

سانگھڑ کے گاؤں جمعہ کلہوڑو میں گھر سے خاتون کی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق قتل کے الزام میں خاتون کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شوہر کا کہنا ہے کہ اس کی بیوی نے خودکشی کی ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ پوسٹ مارٹم کے لیے لاش اسپتال منتقل کی گئی ہے اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Read Previous

فیصل آباد: دو لڑکیوں پر فائرنگ کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار

Read Next

زیتون کا درخت: قدرتی شفا کا خزانہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular