شمائلہ اسلم
اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی
بیورو چیف پاکستان
یہ ایک افسوسناک حقیقت ہے کہ وزیرستان میں 600 کلومیٹر پر پھیلا
چلغوزے کا باغ مکمل امن میں ہے — ایک دانے کو بھی کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔
مگر اسی سرزمین پر بسنے والا انسان آج بھی غیر محفوظ ہے۔
اسی طرح، باجوڑ میں نیفرائٹ اور برومائٹ کی کانیں پُرامن طریقے سے چل
رہی ہیں، مگر ان علاقوں کے عوام روزانہ جنازے اٹھا رہے ہیں۔
