اسکینڈے نیوین نیوز اردو

بلڈ پریشر: ایک خاموش قاتل جو نظر سے اوجھل ہے

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شمائلہ اسلم

اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی

بیورو چیف پاکستان

اف میرے سر میں بہت درد ہو رہا ہے، سینے میں جکڑن محسوس ہو رہی

ہے،مجھے بہت تھکاوٹ محسوس ہو رہی ہے، مجھے چکر آ رہے ہیں، روز مرہ

زندگی میں یہ سب باتیں ہم کم وبیش خود بھی محسوس کرتے ہیں اور ہمارے

ارد گرد موجود لوگوں سے بھی سنتے ہیں۔ لیکن سمجھ نہیں پاتے کہ اکثر معمول

کی یہ باتیں کسی خاموش قاتل بیماری کی علامات بھی ہوتیں ہیں، جیسا کی (بلڈ

پریشر)۔

جی ہاں خاموش قاتل۔ ہائی بلڈ پریشر اور لو بلڈ پریشر دونوں ہی انسانی صحت

کے خطرناک دشمن ہیں اور ہمیں اندازہ بھی نہیں ہوتا اور ہم میں سے بہت

سے لوگ اسکا شکار بن چکے یا بن رہے ہوتے ہیں۔

ہم کس وجہ سے اس بیماری کا شکار ہوتے ہیں

۔

یہ دو قسم کا بلڈ پریشر ہوتا ہے ایک ہائی اور ایک لو بلڈ پریشر، دونوں کی

وجوہات اور علامات مختلف ہوتی ہیں۔ ہائی بلڈ پریشر کی علامات،زیادہ نمک

استعمال کرناتمباکونوشی ورزش کی کمی، موٹاپاگردوں کی بیمارینیند کی کمی وغیرہ

اس کے عوامل میں شامل ہیں ۔لو بلڈ پریشر کی وجوہات میں، دل کے مسائل

پانی کی کمیخون کی کمیاینڈو کرائن کے مسائل ۔بلڈ پریشر پہ کیسے قابو پایا جاسکتا

ہے؟روز مرہ زندگی میں سب سے پہلے نمک کا استعمال کم کرنا چاہے۔روزانہ

واک یا ورزش کرنے کی روٹین بنانی چاہئے ۔اچھی نیند اور وٹامن سی کا

استعمال بھی اس کو بہتر بناتا ہے۔لو بلڈ پریشر کی علاماتچکر آناسر درد کمزوری

محسوس کرنا نظر کا دھندلانامتلیبے ہوشیدل کی دھڑکن کا تیز یا سست ہونا بہت

پسینہ آناگردن یا کمر میں درد محسوس ہونا۔

ہم کس وجہ سے اس بیماری کا شکار ہوتے ہیں ۔ یہ دو قسم کا بلڈ پریشر ہوتا

ہے ایک ہائی اور ایک لو بلڈ پریشر، دونوں کی وجوہات اور علامات مختلف ہوتی ہیں۔
ہائی بلڈ پریشر کی علامات،
زیادہ نمک استعمال کرنا
تمباکونوشی
ورزش کی کمی، موٹاپا
گردوں کی بیماری
نیند کی کمی وغیرہ اس کے عوامل میں شامل ہیں ۔
لو بلڈ پریشر کی وجوہات میں،
دل کے مسائل
پانی کی کمی
خون کی کمی
اینڈو کرائن کے مسائل ۔
بلڈ پریشر پہ کیسے قابو پایا جاسکتا ہے؟
روز مرہ زندگی میں سب سے پہلے نمک کا استعمال کم کرنا چاہے۔
روزانہ واک یا ورزش کرنے کی روٹین بنانی چاہئے ۔
اچھی نیند اور وٹامن سی کا استعمال بھی اس کو بہتر بناتا ہے۔
لو بلڈ پریشر کی علامات
چکر آنا
سر درد
کمزوری محسوس کرنا
نظر کا دھندلانا
متلی
بے ہوشی
دل کی دھڑکن کا تیز یا سست ہونا
بہت پسینہ آنا
گردن یا کمر میں درد محسوس ہونا۔

بلڈ پریشر کو کیسے کنٹرول کریں؟


اگر آپ ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہیں تو سب سے پہلے سوڈیم یعنی نمک کا استعمال

کم سے کم کر دیں۔ پتوں والی سبزیاں کھائیں، لوبیا، چقندر، کیلے، مچھلی،

اواکاڈو، لہسن، بیریز، دہی، جو کا دلیہ،انار استعمال کریں اور کوشش کریں کہ پانی زیادہ پئیں ۔
اگر آپ کو لو بلڈ پریشر کی شکایت ہے تو اپنی غذا میں ان چیزوں کو شامل

کرنے کی کوشش کریں ۔


پھلوں میں کیلے ، بلیو بیریز ، اسٹابری ،تربوز ، خربوزہ ،لیموں کا استعمال مفید

ہے۔ سبزیوں اور اناج میں پالک، میتھی، چقندر، لہسن، اور جئی، براون

چاول، ہول گرین روٹی کو اپنی غذا کا حصہ بنائیں ۔


ڈاکٹر سے کب رابطہ کرنا چاہیے؟


اگر آپ کا بلڈ پریشر 180/120 mmHg سے زیادہ ہے، تو آپ کو فوری طور

پر ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیے، کیونکہ یہ ہائی بلڈ پریشر کی ایک انتہائی حالت ہے

جو فوری طبی توجہ کی مستحق ہے۔

 اگر آپ کو بلڈ پریشر کے بارے میں کوئی بھی تشویش ہے، تو آپ کو اپنے

ڈاکٹر سے مشورہ کرنا چاہیے تاکہ وہ آپ کی رہنمائی کر سکے۔ 

مختصراً، ہائی یا لو بلڈ پریشر ایک سنگین مسئلہ ہے جس کا بروقت علاج ضروری

ہے۔

 ڈاکٹر سے مشورہ کرکے آپ اپنے بلڈ پریشر کو کنٹرول کر سکتے ہیں او ایک

صحت مند زندگی گزارنے کے لئے بہت سے مسائل سے قبل ازوقت خود کو

بچا سکتے ہیں ۔