شمیلا اسلم
سکینڈینیوین نیوز ایجنسی
اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو کا وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ
ٹرمپ نے باضابطہ استقبال کیا۔ اس موقع پر، اسرائیلی حکام نے حماس
کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات بھی کیے، جن کا مقصد امریکی ثالثی میں غزہ میں
جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے تک پہنچنا تھا۔
