پوتین و عراقچی ملاقات، اسرائیلی حملوں پر مذمت
شمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوز ایجنسیبیورو چیف پاکستان ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور روسی صدر پیوٹن کی ماسکو میں ملاقات۔پوتین اور عراقچی ملاقات … مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتِ حال سے نکلنے کے راستوں پر

شمائلہ اسلمسکینڈینوین نیوز ایجنسیبیورو چیف پاکستان ایران کی امریکہ کو سخت وارننگ، جنگ شروع تم نے کی ہے ختم ہم کریں گے ۔تم نے جنگ شروع کی، ختم ہم کریں گے‘:ایران کی امریکہ کو سخت
پریس ریلیز برائے اشاعت 24 جون 2025 23 جون 2025 تحریکِ لبیک پاکستان (TLP) ٹرمپ کو نوبل امن انعام، ایران پر امریکی حملہ اور فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم پر سربراہ تحریکِ لبیک پاکستان حافظ
جی بی یو 57 دنیا کا سب سے طاقتور غیر جوہری بنکر شکن بم کا پہلی دفعہ استعمال ایران پر کیاگیا ہے،اس بمب کو صرف B2 طیارہ لے کر جاسکتا ہے،یہ بم 60 میٹر گہرائی تک چٹان کو چیر کر نشانہ بناتاہے،اس کا وزن 13 ہزار400 کلو بتایا جاتاہے۔اسکی لمبائی 6.2 میٹر لمبی ہوتی ہے،اس میں 2ہزار 400کلو بارود ہوتا ہے،اس بم کا وزن مدر آف آل بم بلیو سے بھی زیادہ ہے اور اس بم کو جوہری بم کے بعد خطرناک تصور کیا جاتا ہے