اسکینڈے نیوین نیوز اردو

یسکو چیف ایگزیکٹو محمد رمضان بٹ کی ہدایت پرشیخوپورہ سرکل کی سب ڈویژن راوی ریان میں ڈسکو سپورٹ یونٹ پولیس اور رینجر کے تعاون سے آپریشن سپریڈینڈنگ

سدرہ شہزاد

اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی


لاہور بیورو

لیسکو چیف ایگزیکٹو محمد رمضان بٹ کی ہدایت پرشیخوپورہ سرکل کی سب ڈویژن راوی ریان میں ڈسکو سپورٹ یونٹ پولیس اور رینجر کے تعاون سے آپریشن سپریڈینڈنگ انجینیئر شیخوپورہ رستم علی کی زیرنگرانی ایکسین مریدکے رب یار پھلروان کی قیادت میں ہمراہ ایم اینڈ ٹی ٹیم کے B.3 فرنس پر آپریشن کیا دوران آپریشن فرنس کے بلنگ اور بیک اپ میٹر سائلنٹ موڈ میں تھے جن کے پوسٹل آرڈر بھی ٹیمپرڈ پائے گئے ایکسین مریدکے رب یار پھلروان نے اس ٹیکنیکل بجلی چوری کو پکڑ کر پوری پاور ڈویژن میں ریکارڈ قائم کر دیا ,چیف لیسکو رمضان بٹ نے لیسکو افسران کی اچھی کارکردگی دکھانے پر ان کو سراہا

Read Previous

وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر امیگریشن نظام میں بہتری کے لیے عملی اقدامات شروع

Read Next

‘بے شرم اقدامات’: پاکستان نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزراء کے داخلے کی مذمت کر دی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular