اسکینڈے نیوین نیوز اردو

اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکلاء کا احتجاج، ڈوگر کورٹ نامنظور
اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکلاء کا احتجاج، ڈوگر کورٹ نامنظور

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


حماد کاہلوں


ایس این این اردو

اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں ینگ وکلاء نے معطل جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کے حق میں احتجاج کیا۔ اس دوران وکلاء نے “ڈوگر کورٹ نامنظور” سمیت مختلف نعرے درج بینرز اٹھا رکھے تھے۔

مظاہرین نے کہا کہ وہ جسٹس طارق جہانگیری کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور ان کے خلاف فیصلوں کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہیں۔