اسکینڈے نیوین نیوز اردو

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے “لوکل گورنمنٹ ایکٹ ...

مبین چیمہ بیورو چیف ایس این این نیوز شیخوپورہ
اہم خبر — بلدیاتی نظام میں بڑی پیش رفت!

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے “لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025” پر دستخط کر دیےپنجاب میں نیا بلدیاتی قانون نافذ — درج ذیل نکات قابلِ توجہ ہیں: 1. یونین کونسل کی تشکیل
ہر یونین کونسل میں 13 ارکان ہوں گے:
9 براہ راست منتخب کونسلرز
4 مخصوص نشستیں (برائے خواتین، نوجوان، مزدور، اقلیتیں) 2. قیادت کا انتخاب، چئیرمین اور نائب چئیرمین کا انتخاب داخلی ووٹنگ سے ہوگا۔ 3. سیاسی وابستگی تمام منتخب ارکان کو ایک ماہ کے اندر کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونا ہوگا۔

  1. وارڈ سسٹم کا خاتمہ
    یونین کونسلز میں اب وارڈ سسٹم نہیں ہوگا۔