شمائلہ اسلم
اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی
بیورو چیف – پاکستان
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر رکنِ اسمبلی حنا پرویز بٹ نے گرین ٹاؤن میں
اس غیر ملکی خاتون سے ملاقات کی، جنہیں چند روز قبل ایک درندہ صفت
شخص نے ہراساں کیا تھا۔ حنا پرویز بٹ نے متاثرہ خاتون کو مکمل انصاف
کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔
