اسکینڈے نیوین نیوز اردو

کیا مائیک ٹائسن بگ باس سیزن 19 میں شامل ہوں گے
کیا مائیک ٹائسن بگ باس سیزن 19 میں شامل ہوں گے

شمائلہ اسلم

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


بیورو چیف پاکستان


ایس این این اردو

باکسنگ کے لیجنڈ مائیک ٹائسن کے بگ باس سیزن 19 میں داخل ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ سلمان خان کی ریئلٹی شو، بگ باس سیزن 19، 24 اگست سے ناظرین کو محظوظ کرنے کے لیے واپس آنے والا ہے۔

اس سے پہلے ہی سیزن 19 کافی مقبول ہو چکا ہے اور مداح مختلف مشہور شخصیات کے ناموں کے بارے میں قیاس آرائیاں کر رہے ہیں جو شو میں شامل ہو سکتے ہیں۔ بگ باس کے پروڈیوسرز نئے سیزن میں دلچسپ موڑ اور نئے عناصر لانے کے لیے پرعزم ہیں تاکہ ناظرین اسکرین سے جڑے رہیں۔

اب سوال یہ ہے کہ آیا مائیک ٹائسن واقعی بگ باس سیزن 19 میں شامل ہوں گے یا نہیں؟