اسکینڈے نیوین نیوز اردو

کہوٹہ پنجاب ہائی وے پولیس کے آفیسر شکیب ستی کو کارکردگی
کہوٹہ: پنجاب ہائی وے پولیس کے آفیسر شکیب ستی کو کارکردگی

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

کہوٹہ (ندیم آزاد) –

پنجاب ہائی وے پولیس کہوٹہ کے بہادر اور فرض شناس آفیسر اسسٹنٹ سب انسپکٹر شکیب ستی کو ان کی اعلیٰ کارکردگی

پر 17 دسمبر 2025 کو ریجنل پولیس آفیسر پنجاب ہائی وے پٹرولنگ راولپنڈی غازی فیصل سلیم نے کارکردگی ایوارڈ اور نقد

انعام سے نوازا۔ شکیب ستی کی پروفیشنل مہارت، جرأت مندی اور سڑکوں پر قانون نافذ کرنے میں مثالی خدمات کو سراہا گیا۔

عوامی حلقوں اور پولیس افسران کی جانب سے بھی شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ یہ ایوارڈ نہ صرف شکیب

ستی کی حوصلہ افزائی ہے بلکہ دیگر افسران کے لیے بھی ایک مثال ہے۔