اسکینڈے نیوین نیوز اردو

کوہاٹ پولیس مقابلہ، فائرنگ میں تین دہشت گرد ہلاک
کوہاٹ پولیس مقابلہ، فائرنگ میں تین دہشت گرد ہلاک

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

اسامہ زاہد


بیورو چیف ساؤتھ ایشیا،

ایس این این اردو

کوہاٹ میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں تین دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس

کے مطابق ہلاک افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے جبکہ ان کے نیٹ ورک اور ممکنہ سہولت کاروں کے بارے میں بھی تفتیش

شروع کر دی گئی ہے۔ ترجمانِ پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے کو کلیئر کر کے سرچ آپریشن مزید وسیع کر دیا گیا ہے۔