اسکینڈے نیوین نیوز اردو

کرین پارٹی کے اکاؤنٹس سے بڑے انکشافات
فیصل آباد میں نیا ایئرپورٹ بنانے کا فیصلہ

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حماد کاہلوں


ایس این این اردو

ذرائع کے مطابق کرین پارٹی کے دو اہم اراکین کے بینک اکاؤنٹس

کے فرانزک آڈٹ میں حیران کن تفصیلات سامنے آئی ہیں۔


رپورٹس کے مطابق 95 سے زائد بینک اکاؤنٹس کا سراغ ملا ہے

جن میں ہر ماہ کروڑوں روپے کا منافع (سود) باقاعدگی سے

وصول کیا جا رہا تھا۔

مزید انکشاف ہوا ہے کہ ان کے اسپانسرز، جو مبینہ طور پر غیر

قانونی کاروبار کرتے تھے، اپنی پروٹیکشن کے لیے اربوں روپے ان

ہی سیونگ اکاؤنٹس میں منتقل کر چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق تحقیقات جاری ہیں اور مزید بڑے انکشافات کی توقع ہے۔