شمائلہ اسلم
ایس این این نیوز اردو
بیورو چیف پاکستان
ایس این این نیوز اردو کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔ حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔