google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

چیف جسٹس ڈوگر کے خلاف جنسی ہراسانی کی درخواست

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

رفعت کوثر


ایس این این نیوز اردو

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق ڈوگر کے خلاف سنگین جنسی ہراسانی کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

یہ درخواست معروف وکیل ایمان مزاری نے جمع کروائی ہے۔

ذرائع کے مطابق کیس کی سماعت جسٹس رفعت ثمن کر سکتی ہیں۔ درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ چیف جسٹس ڈوگر نے اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے غیر اخلاقی رویہ اختیار کیا۔

اب یہ دیکھنا باقی ہے کہ عدالت اس سنگین معاملے میں کیا موقف اختیار کرتی ہے اور درخواست پر کس حد تک کارروائی آگے بڑھتی ہے۔