اسکینڈے نیوین نیوز اردو

چلاس میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 اہلکار شہید
چلاس میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 اہلکار شہید

عابدہ کاہلوں

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


ایس این این نیوز اردو

چلاس: گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا۔

حادثے میں دو میجرز سمیت عملے کے تمام پانچ اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔