اسکینڈے نیوین نیوز اردو

چدمبرم مودی نے کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال نہیں کی

شمائلہ اسلم،

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

بیورو چیف پاکستان،

ایس این این

انڈین نیشنل کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے سپریم کورٹ کے ساتھ وعدہ خلافی کی ہے کیونکہ اس نے مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال نہیں کی۔

بھارتی اخبار دی انڈین ایکسپریس میں شائع اپنے ایک مضمون میں چدمبرم نے لکھا کہ بھارتی سپریم کورٹ نے نہ صرف آرٹیکل 370 کے خاتمے کو برقرار نہیں رکھا بلکہ نریندر مودی حکومت کی 5 اگست 2019 کی کارروائیوں کو آئین کے خلاف اور ناقابل قبول قرار دیا۔

چدمبرم کے مطابق، مودی حکومت نے عدالتی فیصلے کے باوجود اپنا وعدہ پورا نہ کر کے جمہوری اقدار کو نقصان پہنچایا ہے۔