سدرہ شہزاد
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی
، لاہور بیورو
لاہور: نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے ملک کے چار یوٹیوبرز—انس علی، اقرا علی، مدثر حسن اور محمد حسنین—کو آن لائن جوا اور غیر قانونی ٹریڈنگ میں ملوث ہونے پر طلب کر لیا ہے۔
ایجنسی نے متعلقہ افراد کو نوٹس جاری کر دیے ہیں اور تحقیقات جاری ہیں۔
