شمائلہ اسلم
بیورو چیف پاکستان
ایس این این اردو
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد کردیا۔
پارٹی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے آنے والے رہنماؤں کو اس فیصلے سے آگاہ کیا۔
واضح رہے کہ چند روز قبل اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا گیا تھا۔
