اسکینڈے نیوین نیوز اردو

پیپلز پارٹی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، سینیٹ پر مشاورت

شمائلہ اسلم


اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی


بیورو چیف، پاکستان


پیپلز پارٹی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی امور اور سینیٹ

انتخابات پر مشاورت

پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل

الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔

وفد میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، سید خورشید احمد شاہ اور ظاہر شاہ شامل تھے۔

ملاقات میں جے یو آئی کے سینئر رہنما اکرم خان درانی، مولانا لطف

الرحمان، مولانا اسعد محمود، زاہد درانی اور اسجد محمود نے بھی شرکت کی۔

فریقین کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

خصوصی مشاورت خیبر پختونخوا میں آئندہ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے کی گئی۔

Read Previous

شاہکوٹ: بی آئی ایس پی رقم سے خواتین سے کٹوتی کا انکشاف

Read Next

بی ایل اے کی سرگرمیاں، اتحاد اور حالیہ حملے تشویشناک

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular