Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
حماد کاہلوں
ایس این این نیوز
سال 2025 میں پنجاب میں ایک لاکھ سے زیادہ جرائم ریکارڈ کیے گئے۔ اس میں 4,000 قتل، 27,000 اغوا، 60,000 ڈکیتیاں،
12,000 گاڑی چوری، 76,000 بائک چوری اور 22,000 مویشیوں کی چوری شامل ہے۔ “جرائم سے پاک پنجاب” کے دعووں کے
باوجود یہ اعداد و شمار صوبے میں قانون کی سنگین صورتحال کو ظاہر کرتے ہیں۔
