اسکینڈے نیوین نیوز اردو

پاکستان کی کوششوں سے سابق سینیٹر مشتاق اسرائیلی قید سے رہا

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شمائلہ اسلم


بیورو چیف پاکستان

اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں سابق

سینیٹر مشتاق اسرائیلی قید سے رہا ہو گئے ہیں۔

یہ پیشرفت پاکستان کے لیے ایک خوش آئند کامیابی قرار دی جا رہی ہے۔