میاں عارف اسلم
ایس این این نیوز اردو
پاکستان کی پہلی یونیورسٹی آف انویسٹیگیٹو اینڈ ماڈرن جرنلزم کے قیام کا اعلان
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا شہید ارشد شریف کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوۓ ان کے نام سے یونیورسٹی آف انویسٹیگیٹو اینڈ ماڈرن جرنلزم کے قیام کا اعلان کیا ۔نوجوان ناصرف بین الاقوامی صحافتی معیار کے مطابق تربیت حاصل کرسکیں گے بلکہ اپنے حق اور انصاف کے لیے آواز بھی اٹھا سکیں
