Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
شمائلہ اسلم
بیورو چیف پاکستان
ایس این این نیوز اردو
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے بھارت کے لیے فضائی حدود
بند کرنے کے باعث بھارتی ائیر لائنز کو اب تک تقریباً چار ہزار
کروڑ روپے کا بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ فضائی پابندیوں کے
باعث پروازوں کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے اور بھارتی
فضائی کمپنیوں کو مالی بحران کا سامنا ہے۔
