Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
حماد کاہلوں
ایس این این نیوز اردو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے فیصلے پر سخت ردعمل دیا ہے جنہوں نے فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا۔ ٹرمپ کا
کہنا ہے کہ یہ اقدام دراصل حماس کو فائدہ پہنچانے کے مترادف ہے اور انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ اس پالیسی کے حامی
نہیں اور ان ممالک کے کیمپ کا حصہ نہیں بنیں گے۔
مزید عالمی خبریں پڑھنے کے لیے وزٹ کریں ایس این این نیوز اردو کا عالمی سیکشن۔
