اسکینڈے نیوین نیوز اردو

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ننکانہ ڈی ایچ کیو اسپتال کا دورہ

حاجی خالد حسین چوغطہ


اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی


اسلام آباد بیورو

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال

ننکانہ صاحب کے دورہ کے موقع پر سینئر سرجن ڈاکٹر حیات اللہ خان سے ڈی

ایچ کیو ہسپتال کی کارکردگی اور سہولیات سے متعلق گفتگو کر رہی تھیں۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راؤ بھی موجود تھے۔ دورے کے

دوران اسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا گیا اور مریضوں کو فراہم

کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔

Read Previous

اساتذہ کی تربیت کیلئے یونیک گروپ کی خصوصی تقریب

Read Next

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular