اسکینڈے نیوین نیوز اردو

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو جیل میں قید
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو جیل میں قید

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حماد کاہلوں


ایس این این نیوز

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو کوٹ لکھپت میں قید، ملاقات کی اجازت نہ ملی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو کوٹ لکھپت جیل میں نوئی کے کیسز میں قید کر دیا گیا ہے۔ تاہم یاسمین راشد، شاہ

محمود قریشی، اعجاز چوہدری اور صنم جاوید سمیت دیگر اہم شخصیات کو ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔

اب تک ملاقات نہ ملنے کی وجہ سے سیاسی حلقوں میں تشویش پائی جا رہی ہے، اور مختلف جماعتوں نے اس معاملے پر

تحفظات کا اظہار کیا ہے۔