اسکینڈے نیوین نیوز اردو

وزیراعظم شہباز شریف کا قطر روانگی، امیر سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف کا قطر روانگی، امیر سے ملاقات

حماد کاہلوں

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


اسلام آباد بیورو چیف


ایس این این نیوز

وزیر اعظم پاکستان آج اسلام آباد سے دوحہ روانہ ہو رہے ہیں۔ یہ دورہ قطر سے دوستی، خیرسگالی اور اظہارِ یکجہتی کے لیے کیا جا رہا ہے۔

وزیراعظم اپنے دورے کے دوران قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کریں گے اور اسرائیلی حملوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ غیر ملکی دورے