شمائلہ اسلم
اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی
بیورو چیف پاکستان
نیب کو بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی فروخت کی اجازت مل گئی
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے منگل کے روز راولپنڈی میں بحریہ ٹاؤن کی پانچ اور اسلام آباد میں ایک جائیداد کی نیلامی کے خلاف دائر کی گئی درخواستیں خارج کر دیں، جس کے بعد نیشنل اکاؤنٹیبلٹی بیورو (نیب) 7 اگست کو ہونے والی نیلامی کا عمل آگے بڑھا سکے گا۔
