Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
شاہین اقبال طاہر،
تحصیل رپورٹر، شاہ کوٹ،
ایس این این اردو
ننکانہ پولیس کا فخر! کنسٹیبل عمر فاروق نے مسٹر پنجاب پولیس انٹر رینج باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ 2025 میں دو کیٹیگریز
میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور دو گولڈ میڈل جیت لیے۔
اس موقع پر ڈی پی ننکانہ، فراز احمد، نے کہا:
“ایسے بہادر نوجوانوں کی پاکستان کو اشد ضرورت ہے جو نہ صرف محکمہ بلکہ ملک کا نام بھی روشن کر رہے ہیں۔”
