Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
شاہکوٹ: ڈی پی او فراز احمد کی ہدایت پر ضلعی پولیس کا فلیگ مارچ۔
شاہکوٹ: ڈی ایس پی سرکل سانگلہ اعجاز ڈوگر کی قیادت میں ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور دیگر پولیس اہلکاروں کی بھرپور شرکت۔
شاہکوٹ: فلیگ مارچ کا آغاز بلدیہ چوک سے ہوا، پولیس دستوں نے شہر کے مختلف علاقوں کا گشت کیا۔
شاہکوٹ: فلیگ مارچ کا مقصد ضلع میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا اور برقرار رکھنا ہے — ڈی پی او۔
شاہکوٹ: ملک دشمن عناصر کے لیے واضح پیغام — جرائم اور مجرمانہ سرگرمیوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی — ڈی پی او فراز احمد۔
شاہکوٹ: شہریوں کے جان و مال اور عزت کا تحفظ ضلعی پولیس کی اولین ترجیح ہے ڈی پی او فراز احمد۔
