اسکینڈے نیوین نیوز اردو

میڈونا نے اٹلی میں 67 ویں سالگرہ کی شاندار تقریب منائی
میڈونا نے اٹلی میں 67 ویں سالگرہ کی شاندار تقریب منائی

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شمائلہ اسلم

بیورو چیف پاکستان

ایس این این اردو

میڈونا نے اپنی 67 ویں سالگرہ کا جشن اٹلی میں منایا اور اپنی تقریب کی یادگار جھلکیاں شیئر کیں۔

اس خوشی کے موقع پر میڈونا اپنے چھ بچوں کے ساتھ موجود تھیں: لورڈز (26)، روکو (25)، ڈیوڈ (19)، مرسی (19)، اور 12 سالہ جڑواں بچے سٹیلا اور ایسٹر۔

خاندان نے تقریب میں بھرپور خوشیاں منائیں اور اٹلی کے ماحول کا لطف اٹھایا۔