اسکینڈے نیوین نیوز اردو

منڈی بہاؤالدین میں ایف آئی اے کی کارروائی، دو اسمگلر گرفتار
منڈی بہاؤالدین میں ایف آئی اے کی کارروائی، دو اسمگلر گرفتار

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

مظفر اقبال بھٹی


ڈسٹرکٹ رپورٹر

منڈی بہاؤالدین


ایس این این نیوز

منڈی بہاؤالدین: ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے

مطابق چھاپے کے دوران ریڈ بک میں شامل انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم صفدر کو بھی حراست میں لے لیا گیا، جو انسانی

اسمگلنگ اور 11 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھا۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف مزید تفتیش جاری ہے اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف

بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔