شمائلہ اسلم
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
بیورو چیف پاکستان
ایس این این اردو
مظفرآباد: حکام نے بھارتی خفیہ ایجنسی کو جی پی ایس لوکیشن فراہم کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق، ملزم نے بھاری رقم کے عوض حساس قومی راز دشمن ملک کی ایجنسی کو فراہم کیے۔
یاد رہے کہ 6 مئی کی رات بھارت نے مظفرآباد کی بلال مسجد پر میزائل داغا تھا۔
